نکاح دیوانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسا نکاح جو کسی نافذ الوقت دیوانی قانون کے تحت اور اس کے مطابق کیا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسا نکاح جو کسی نافذ الوقت دیوانی قانون کے تحت اور اس کے مطابق کیا جائے۔